آئل ٹینکرز میں خوفناک آتشزدگی

گوجرانوالہ(سٹار ایشیا نیوز)گوجرانوالہ میں تیل کےگودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے5افراد جھلس کرزخمی ہوگئے،ریسکیو اہلکاروں نےبروقت آپریشن شروع کرکے تین گھنٹےمیں آگ پرقابو پالیا۔ آگ لگنےکا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کےقریب معافی والا میں قائم تیل کےگودام مزید پڑھیں

سعودی عرب کا جولائی میں تیل پیداوار میں کمی کا اعلان

ریاض( سٹار ایشیا نیوز)تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئےسعودی عرب نےجولائی میں تیل پیداوار میں کمی کااعلان کیا ہے۔ ویانا میں اوپیک اجلاس کےبعد سعودی وزیر توانائی نےکہاکہ تیل کی پیداوار میں یومیہ10لاکھ بیرل کمی جولائی کیلئے کی جارہی ہےلیکن مزید پڑھیں

ملتان، افسوسناک واقعہ، 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر دم توڑ گئے

ملتان( سٹار ایشیا نیوز )ملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئل مل میں چقر مزدور تیل کےکنویں میں گرکر جاں بحق ہوگئے،چاروں مزدوروں کی لاشیں نشتر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ملتان بہاولپور روڈ پر ایک مزدور تیل کا کنواں صاف کررہا مزید پڑھیں