سعودی عرب کا جولائی میں تیل پیداوار میں کمی کا اعلان

ریاض( سٹار ایشیا نیوز)تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئےسعودی عرب نےجولائی میں تیل پیداوار میں کمی کااعلان کیا ہے۔

ویانا میں اوپیک اجلاس کےبعد سعودی وزیر توانائی نےکہاکہ تیل کی پیداوار میں یومیہ10لاکھ بیرل کمی جولائی کیلئے کی جارہی ہےلیکن اس میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔

وزارت توانائی کامزید کہنا تھاکہ اوپیک پلس معاہدے میں شریک بعض ممالک کی ہم آہنگی کےساتھ یہ اقدام کیاجا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس میرے والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہر
روسی نائب وزیراعظم نےکہاکہ تیل پیداوار میں کٹوتی2024کے آخر تک جاری رہےگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں