ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیے گئے۔ اسلام آباد،لاہور اور پشاور سمیت ملک کےمختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلے کےجھٹکے پشاور،مظفرآباد،سوات،صوابی، مالاکنڈ،ایبٹ آباد،لوئر دیر،دیامر،راولپنڈی، اہور اور مری میں بھی محسوس کیےگئےہیں۔ یہ بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان گرفتار

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےصوبائی رہنما اورسابق صوبائی وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس نےفیاض الحسن چوہان کو مری روڈ لیاقت باغ سےگرفتارکیا ہے۔ 9مئی 2023ءکو راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے مزید پڑھیں