ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیے گئے۔

اسلام آباد،لاہور اور پشاور سمیت ملک کےمختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

زلزلے کےجھٹکے پشاور،مظفرآباد،سوات،صوابی، مالاکنڈ،ایبٹ آباد،لوئر دیر،دیامر،راولپنڈی، اہور اور مری میں بھی محسوس کیےگئےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی
زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکی شدت6ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی223کلو میٹرتھی اورمرکز افغانستان تاجکستان بارڈرتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں