لندن( سٹار ایشیا نیوز )برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نےاستعفیٰ دے دیا،ان پر عملے سےنامناسب سلوک کےالزامات تھے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق بطور وزیر ڈومینک راب کےخلاف عملے کو ڈرانے دھمکانےکی آٹھ شکایات تھیں۔ رپورٹ کےمطابق انویسٹی گیٹر مزید پڑھیں















