ملک میں سیاست اب دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی ہے، سابق وزیر خزانہ

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیرِخزانہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ ملک میں سیاست اب دشمنوں میں تبدیل ہو گئی ہے۔ ’پاکستان کا مالیاتی بحران اور آگےبڑھنےکا راستہ‘ کےعنوان پرگفتگو کرتےہوئےمفتاح مزید پڑھیں