پیرو ں کی حویلی سے غائب ہونے والی 20 سالہ ثناءکو فروخت کیئے جانے کا انکشاف

پیرو ں کی حویلی سے غائب ہونے والی 20 سالہ ثناءکو فروخت کیئے جانے کا انکشاف

پیروں کی حویلی میں مبینہ لاپتا ہونے والے 20 سالہ لڑکی ثناءگرامانی کو فروخت کیئے جانے کا انکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ثناءکے والد کی مدعیت میں پیر سہیل شاہ سمیت چھ افراد پر مقدمہ درج مزید پڑھیں