ملازمین اور افسران مفت یونٹس پڑوسیوں کو فروخت کردیتے ہیں،نگران وزیراعظم کو رپورٹ پیش

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پر ختم کرنے کی سفارش کی تھی اور سرکاری افسران کو مفت بجلی کی مزید پڑھیں