شیخ رشید ایک ہفتے کے اندر پیش نہ ہوئے تو عدالت اندراج مقدمہ کا حکم دے گی،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کیخلاف درخواست پر جسٹس صداقت علی خان نے کہا کہ شیخ رشید ایک ہفتے کے اندر پیش نہ ہوئے تو عدالت ایف آئی آر کا حکم دے گی۔نجی مزید پڑھیں