تھائی لینڈ:شاپنگ مال میں فائرنگ کرکے 3افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ بچہ گرفتار

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک شاپنگ مال فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، پولیس نے فائرنگ کرنے والے 14 سالہ بچے کو گرفتار کرلیا ۔میٹرو پولیٹن پولیس کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں