اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےگوادر ڈسٹرکٹ کو ڈیوٹی فری کرنےکا منصوبہ تیار کرلیاگیا۔
ذرائع کا اس حوالے سےکہنا ہےکہ گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونےکا امکان ہے۔
ذرائع نےمزید بتایا ہےکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کےکل گوادر کےدورے میں ڈیوٹی فری ڈسٹرکٹ بنانےکا اعلان متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا
ذرائع نےیہ بھی بتایا ہےکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کل گوادر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔