پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظم

پاکستان کا آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدنےکا معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ کیسے ہوا؟ ایاز صادق نے اندرونی کہانی بتادی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے پاکستان کے حالیہ معاہدے سے متعلق پیرس میں ہونے والی میٹنگ کی اندرونی کہانی بتا دی۔ گزشتہ ماہ وزیراعظم مزید پڑھیں

ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیجنے سے تجارتی خسارہ کم ہوسکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے،اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنےکا موقع ملا ہے۔ شہباز شریف نے ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئےکہاکہ10سال قبل ن لیگ مزید پڑھیں

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم شہباز شریف

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے واضح پیغام میں کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اس کا انعقاد کرنا الیکشن مزید پڑھیں

ملک آئین کے مطابق چلے گا یا آصف زرداری کے کہنے پر؟ سراج الحق

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہےکہ ملک آئین کےمطابق چلےگا یا آصف زرداری کےکہنے پرچلےگا؟ لاہور کےالحمرا ہال میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئےامیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاکہ ملک کے24کروڑ عوام لاوارث ہوچکے۔حکومت عوام کو ریلیف دینےمیں مزید پڑھیں

گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز)بلوچستان کےگوادر ڈسٹرکٹ کو ڈیوٹی فری کرنےکا منصوبہ تیار کرلیاگیا۔ ذرائع کا اس حوالے سےکہنا ہےکہ گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع نےمزید بتایا ہےکہ وزیرِ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو فون

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےدورۂ سعودی عرب کےبعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سےفون پر رابطہ۔ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےروز دیا کہ خطےمیں امن کیلئےضروری ہےکہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔ ترجمان مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نےقومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والےقومی اقتصادی کونسل کےاجلاس میں نئے مالی سال کےترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیاجائےگا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء مزید پڑھیں