سوشل میڈ یا سے پیسے کمانے کے دلچسپ و عجیب طریقے

سوشل میڈ یا سے پیسے کمانے کے دلچسپ و عجیب طریقے

سوشل میڈیا کے اس دور میں ’کنٹینٹ کری ایٹر‘ (Content Creator)ہونا بہت فائدے کا کاروبار ہے۔ سوشل میڈیا پر مقبول لوگ، بالخصوص حسینائیںہر ممکن طریقے سے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کما رہی ہیں، جن میں کچھ ایسے طریقے بھی ہیں کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ڈیلی سٹار کے مطابق ان میں ایک طریقہ جسم سے ہوا خارج ہونے کی آواز پر مبنی ویڈیوز ہیں۔
ویب سائٹ adultgirlboss.comنے اپنے ایک سروے میں 7ہزار کنٹینٹ کری ایٹرز سے پوچھا کہ انہیں ان کے مداحوں کی طرف سے کس طرح کے مواد کی درخواستیں موصول ہوتی رہتی ہیں؟اس سوال کے جواب میں کئی کنٹینٹ کری ایٹرز نے مداحوں کی کچھ حیران کن فرمائشوں کا انکشاف کیا۔ایک خوبرو لڑکی نے بتایا کہ اس کے ایک مداح نے اسے ’پاد‘ فروخت کرنے کو کہا۔ لڑکی کہتی ہے کہ اس شخص کی یہ عجیب بات سن کر وہ ہچکچائی تاہم اس نے اس کے بدلے اچھی خاصی رقم کی پیشکش کی تھی چنانچہ وہ ’پاد‘ فروخت کرنے پر رضامند ہو گئی۔اس نے اپنی پادنے کی آواز پر مبنی ویڈیو ریکارڈ کی اور اس شخص کو بھیج دی۔ ایک اور لڑکی نے بتایا کہ اس کے ایک مداح نے اس سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی کتیا بن کر ویڈیو بنائے اور اسے بھیجے، ویڈیو میں لڑکی کو بالکل کتیا جیسی حرکات کرنی تھیں۔ بالکل بھی بات نہیں کرنی تھی، صرف بھونکنا تھا اور دیگر کتوں جیسی حرکتیں کرنی تھیں۔لڑکی بتاتی ہے کہ اس کے لیے یہ ویڈیو بنانا سب سے مشکل تھا۔ایک حاملہ ماڈل کو اس کے ایک مداح نے کہا کہ وہ اپنے ہاں بچے کی پیدائش کے عمل کی ویڈیو بنا کر اسے دے۔ ماڈل بتاتی ہے کہ میں نے اس شخص کو ’بلاک‘ کر دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں