ویلنگٹن کے ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

ویلنگٹن(سٹار ایشیا نیوز )نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کےہاسٹل میں آتشزدگی کےباعث10افراد جھلس کرہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی جبکہ درجنوں لاپتہ بھی ہیں۔ ذرائع کےمطابق آگ مقامی وقت کےمطابق نصف شب کو ساڑھے12بجےلگی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری

تھائی لینڈ( سٹار ایشیا نیوز )تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق تھائی لینڈ میں ایوانِ نمائندگان کی500نشستوں پر آج انتخابات ہو رہےہیں۔ تھائی لینڈ میں5کروڑ 20لاکھ ووٹرز آج اپنا حقِ مزید پڑھیں

سوڈان میں جاری کشیدگی کے دوران مشہور گلوکارہ ہلاک

ام درمان( سٹار ایشیا نیوز)سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کےدرمیان جاری لڑائی کےدوران ملک کی نامورگلوکارہ شادن گردود ہلاک ہوگئیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہفتےکی صبح ام درمان شہر میں شادن گردود کےگھر پر گولہ گرا تھا جس مزید پڑھیں

ترکیہ، صدارتی و پارلیمانی انتخابات کےلئے ووٹنگ شروع

انقرہ( سٹار ایشیا نیوز )ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری۔ صدارتی انتخاب میں ترک صدر اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کےدرمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پولنگ صبح8 سے شام 5بجے مزید پڑھیں

منکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا، عالمی ادارہ صحت نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے اعلان کرتےہوئےکہا ہےکہ منکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا۔ ڈبلیو ایچ او کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا کو بریفنگ دیتےہوئے کہاکہ منکی پاکس کی نگرانی کیلئےبنائی گئی کمیٹی کی مزید پڑھیں

ایران: حجاب نہ پہننے پر 2 اداکاراؤں کیخلاف مقدمات درج

تہران( سٹار ایشیا نیوز )ایران میں حجاب نہ پہننے پر مزید 2 اداکاراؤں کیخلاف مقدمات درج کر لیےگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق حال ہی میں بغیر حجاب کےنظر آنے کےبعد 37سالہ باران کوثری اور 44سالہ شقایق دہقان کیخلاف الگ مزید پڑھیں

مسافر طیارے میں خاتون کو بچھو نے کاٹ لیا

نئی دہلی( سٹار ایشیا نیوز )بھارتی مسافر طیارے میں خاتون کو بچھو نےکاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا،ایئر انڈیا کا جہاز ناگپور سےممبئی جارہا تھا۔ بھارتی ایئر لائن کاکہنا ہےکہ ایئرپورٹ پر اترنے کےبعد ڈاکٹر نےخاتون مزید پڑھیں

اسنوکر بال کو 47 سیکنڈز تک گھمانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

ہنگری( سٹار ایشیا نیوز )اسنوکر بال کو47 سیکنڈز تک گھما کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا گیا۔ کھلاڑی کوئی ٹورنامنٹ جیتنے کیلئےاہلیت اور ہنر نہ رکھتا ہو لیکن اس کا ایک عمدہ اور شاندار شاٹ ورلڈ ریکارڈ قائم کرسکتا ہے۔ ہنگری سےتعلق مزید پڑھیں