منکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا، عالمی ادارہ صحت نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے اعلان کرتےہوئےکہا ہےکہ منکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا۔ ڈبلیو ایچ او کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا کو بریفنگ دیتےہوئے کہاکہ منکی پاکس کی نگرانی کیلئےبنائی گئی کمیٹی کی مزید پڑھیں

ایران: حجاب نہ پہننے پر 2 اداکاراؤں کیخلاف مقدمات درج

تہران( سٹار ایشیا نیوز )ایران میں حجاب نہ پہننے پر مزید 2 اداکاراؤں کیخلاف مقدمات درج کر لیےگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق حال ہی میں بغیر حجاب کےنظر آنے کےبعد 37سالہ باران کوثری اور 44سالہ شقایق دہقان کیخلاف الگ مزید پڑھیں

مسافر طیارے میں خاتون کو بچھو نے کاٹ لیا

نئی دہلی( سٹار ایشیا نیوز )بھارتی مسافر طیارے میں خاتون کو بچھو نےکاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا،ایئر انڈیا کا جہاز ناگپور سےممبئی جارہا تھا۔ بھارتی ایئر لائن کاکہنا ہےکہ ایئرپورٹ پر اترنے کےبعد ڈاکٹر نےخاتون مزید پڑھیں

اسنوکر بال کو 47 سیکنڈز تک گھمانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

ہنگری( سٹار ایشیا نیوز )اسنوکر بال کو47 سیکنڈز تک گھما کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا گیا۔ کھلاڑی کوئی ٹورنامنٹ جیتنے کیلئےاہلیت اور ہنر نہ رکھتا ہو لیکن اس کا ایک عمدہ اور شاندار شاٹ ورلڈ ریکارڈ قائم کرسکتا ہے۔ ہنگری سےتعلق مزید پڑھیں

نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں، جلد پاکستان آئیں گے، وزیراعظم

لندن( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ میاں محمد نواز شریف بڑے حوصلےمیں ہیں،جلد ہی پاکستان تشریف لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کےقائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

کشتواڑ( سٹار ایشیا نیوز )مقبوضہ کشمیر کےضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے،حادثے کے نتیجےمیں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا۔ یہ بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم اہم دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتےکےغیرملکی دورے پرلاہور سےبرطانیہ روانہ ہوگئے۔ روانگی سےقبل وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےمنگل کو کابینہ میں شامل اپنے قریبی ساتھیوں سےاہم مشاورت کی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں مزید پڑھیں

ایرانی صدر شام پہنچ گئے

شام( سٹار ایشیا نیوز )ایران کےصدر ابراہیم رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کےمطابق دمشق کے ایئرپورٹ پہنچنےپر شام کےوزیر اقتصادیات سمر الخلیل نےایرانی صدر کا استقبال کیا۔ رپورٹس کےمطابق ابراہیم رئیسی شام مزید پڑھیں