صدر پیوٹن کے قتل کے بیان پر روس کا ردعمل سامنے آگیا

ماسکو(سٹار ایشیا نیوز )یوکرین کی ملٹری انٹیلیجنس سروس کےڈپٹی سربراہ کے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کےحوالے سےدیے گئےبیان پر روس کا ردعمل سامنےآگیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے ڈپٹی سربراہ(Vadym Skibitsky)نےایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

امریکا کے ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیش کا بیان سامنے آگیا

ڈھاکا(سٹار ایشیا نیوز)امریکا کےوزیر خارجہ کا بنگلادیش میں آزاد اور شفاف انتخابات کیلئےنئی ویزا پالیسی کےاعلان پر بنگلادیشی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کاکہنا ہےکہ انتخابات میں غیرقانونی عمل یا مداخلت روکنے کیلئےاقدامات کریں گے،بین مزید پڑھیں

امریکی نژاد معروف سوئس گلوکارہ انتقال کر گئیں

زیورخ(سٹار ایشیا نیوز ) امریکی نژاد سوئس گلوکارہ، ڈانسر اور اداکارہ ٹینا ٹرنر 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ٹینا ٹرنر کا انتقال سوئٹزرلینڈ میں ہوا،وہ طویل عرصے سےبیماری میں مبتلا تھیں۔ وہ امریکا میں مزید پڑھیں

فرانس میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام مظاہرہ

پیرس( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)فرانس کی جانب سےپارٹی چئیرمین عمران خان اور دیگر قائدین کےساتھ اظہار یکجہتی کےلیے فرانس کے دارالحکومت پیرس کےمقام پلس دی ریپلک پراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرےمیں تحریک انصاف فرانس کےمتعدد رہنماؤں مزید پڑھیں

برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

برطانیہ( سٹار ایشیا نیوز )برطانیہ کی جانب روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن میں مختلف ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق روس کی86 شخصیات اور ادارےبرطانیہ کی نئی پابندیوں کا نشانہ بنےہیں۔ رپورٹس کےمطابق مزید پڑھیں

امریکی ریسلر 79 سال کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )مشہور امریکی ریسلر اورباڈی بلڈربلی گراہم79سال کی عمرمیں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق وہ اسپتال میں وینٹی لیٹر پرتھےاور دو روزقبل ڈاکٹرز نےانہیں وینٹی لیٹر سےہٹانےکا فیصلہ کیاتھا جس پران کی اہلیہ نےانکار مزید پڑھیں

چینی سفیر کا دورۂ یوکرین

کیف( سٹار ایشیا نیوز )چین کےخصوصی سفیربرائے یوریشین امور لی ہوئی نے16 اور17مئی کو یوکرین کا دورہ کیاہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کےمطابق چینی خصوصی سفیر لی ہوئی نےدورے کےدوران یوکرین کےصدر ولودیمیر زیلنسکی سےملاقات کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کاکہنا مزید پڑھیں

یوکرین کا روسی میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ

کیف( سٹار ایشیا نیوز )یوکرین نےروس کے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنےکا دعویٰ کیاہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق روسی فورسز نے رات گئےیوکرین کےدارالحکومت کیف سمیت دیگر علاقوں میں حملےکیے۔ اس حوالے سےیوکرین کےحکام نےدعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

مصنوعی مٹھاس صحت کے لیے مضر قرار

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نےمصنوعی مٹھاس کو صحت کےلیے مضرقرار دےدیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق عالمی ادارہ صحت نےمصنوعی میٹھے کیمیکلز سےمتعلق نئی گائیڈلائنز جاری کردیں۔ ڈبلیو ایچ او کےمطابق مصنوعی میٹھےکیمیکلز وزن گھٹانےمیں قطعاً مددگارنہیں مزید پڑھیں