تفصیلات کے مطابق سندھ میں درسی کتابوں کی اشاعت ایک مسئلہ بن چکی ہے اور صوبائی محکمہ تعلیم اس حوالے سے مکمل بے بس ہوچکا ہے جبکہ درسی کتب کا بجٹ 2 ارب روپے سے 6 ارب روپے پہنچ چکا مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ نے کہاکہ 11اور 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل سواری پر پابندی کانوٹیفکیشن مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے اسمبلی تحلیل کرنے کااعلان کردیا ہے ۔ رپور ٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے 11 اگست کو سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق اراکین اسمبلی کا منگل کے روز ہونے والا فوٹو مزید پڑھیں
سندھ میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ 21 سے23 جولائی تک کراچی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان سپرلیگ فرنچائز پشاور زلمی نے سندھ مین نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا ، ٹرائلز کا مزید پڑھیں
کراچی: آئی جی سندھ نے منگھو پیر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے مرنے والے نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ پری مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں، سندھ کے مختلف مقامات پرآ ج سے 30 جون کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق عید مزید پڑھیں
ٹھٹہ(سٹار ایشیا نیوز)ٹھٹہ،سجاول اوربدین اضلاع سے ابھی تک مجموعی طور پر64 ہزار107 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کر دیاگیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کاکہنا ہےکہ سید مراد علی شاہ کو انتظامیہ کی جانب سےفراہم کردہ رپورٹ مزید پڑھیں
سجاول(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان’بپر جوائے‘ نےسندھ کےشہر سجاول میں اثر دکھانا شروع کردیا،ہوا کےجھکڑ چلنےلگے،کشتیوں کےبادبان لپیٹ دیے گئے۔ بدین سےلوگوں نےٹرکوں اورٹریکٹروں میں نقل مکانی شروع کردی ہے،آشیانےویران ہوگئے، 2ہزار سےزیادہ لوگ گھروں کو چھوڑ گئےہیں۔ نقل مکانی کرنےوالوں مزید پڑھیں
گھوٹکی(سٹار ایشیا نیوز)سندھ میں گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سےاترگیا۔ ریلوےحکام کےمطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسےمحفوظ رہیں۔ اس واقعے سےمتعلق ریلوےحکام کا بتانا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس کا انجن لوپ لائن پرکھڑی فرید ایکسپریس مزید پڑھیں
ٹنڈو آدم(سٹار ایشیا نیوز )ضلع سانگھڑ کےعلاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتےہوئے2 نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ پولیس حکام کےمطابق واقعہ ٹنڈو آدم برانچ نہرمیں بدھ کی شام پیش آیا۔ 2گھنٹے کی کوشش کےباوجود ڈوبنےوالے نوجوانوں کو تلاش نہیں مزید پڑھیں