دبئی(سٹار ایشیا نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کےہمراہ ہیں۔ ذرائع کےمطابق نواز شریف کا سعودی عرب میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 485 خبریں موجود ہیں
میسان(سٹار ایشیا نیوز)عراق کےصوبےمیسان میں ہزاروں مردہ مچھلیاں دریا کےکنارے پر آگئیں۔ خبر ایجنسی نےعراقی حکام کےحوالے سےبتایاکہ دریائےامشان میں ہزاروں مچھلیوں کےمرنے کی وجہ جاننےکیلئےکمیٹی بنا دی گئی ہے۔ عراقی حکام کا مزیدکہنا ہےکہ مچھلیوں کےمرنے کی وجہ علاقےمیں مزید پڑھیں
راملہ(سٹار ایشیا نیوز)اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےفلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارےمیں اسرائیلی فوج نے زمینی اور فضائی حملہ کرکےنوفلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی حکام نےمزید بتایاکہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں
ریاض(سٹار ایشیا نیوز)سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نےشہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کےانتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال مزید پڑھیں
دہلی(سٹار ایشیا نیوز)بھارتی ایئر لائن میں لڑکی کوچھیڑنے کےمعاملے پر دو مسافروں میں جھگڑا ہوگیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دو مسافروں کو آپس میں جھگڑتے دیکھا جاسکتا ہےجبکہ جہاز کا عملہ ان کےدرمیان بیچ مزید پڑھیں
ٹوکیو (سٹار ایشیا نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ نو مئی کا واقعہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ باب ہے۔جمہوری احتجاج کےنام پر فوجی تنصیبات پرحملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی۔ جاپان میں پاکستانی بزنس کمیونٹی مزید پڑھیں
دبئی(سٹار ایشیا نیوز)استحکامِ پاکستان پارٹی کےرہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف سےدبئی میں رابطہ کیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز(سٹار ایشیا نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کےورلڈ کپ سےباہر ہوتےہی مقامی اورسابق کرکٹرز نےتوپوں کا رخ بورڈ کی طرف کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نےکہا ہےکہ یہ وہ کم ترین جگہ ہےجہاں آپ جا مزید پڑھیں
مدینہ منورہ(سٹار ایشیا نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےروضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ انہوں نےپاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئےدعائیں بھی کیں۔ صدر علوی مناسک حج کےبعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں 4 ہزار مزید پڑھیں