مسلم لیگ ن کے قائد سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے

دبئی(سٹار ایشیا نیوز)استحکامِ پاکستان پارٹی کےرہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف سےدبئی میں رابطہ کیا ہے۔

سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔

میاں نواز شریف نےاستحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں سےپنجاب کی سیاست پرگفتگو کی ہے۔

ذرائع کےمطابق نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سےایک اورملاقات بھی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: چمن: جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد بڑی تبدیلی کر دی گئی
نواز شریف آج شیخ زید روڈ کےہوٹل میں ن لیگ امارات کی قیادت سےبھی ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں