جہانگیر ترین ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات اندورنی کہانی سامنے آگئی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )سینئرسیاستدان جہانگیر ترین سے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نےملاقات کی ہے۔ ذرائع کےمطابق جہانگیر ترین اپنی نئی سیاسی جماعت کےقیام کےلیےمختلف شخصیات سے مشاورت کر رہےہیں۔ ذرائع نےبتایاکہ جہانگیرترین سےفردوس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کےساتھ اسلام آباد کیلئےروانہ ہوئےہیں جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت مزید پڑھیں

مفت آٹا اسکیم، مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور ( سٹار ایشیا نیوز)نیب نے پنجاب حکومت کی مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بےضابطگیوں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیاہے،نیب ٹیم نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کےدفتر پہنچ کرعہدیداروں سےپوچھ گچھ کی۔ فلور ملز ذرائع کےمطابق نیب کی3 مزید پڑھیں

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں شیخ رشید کو آج طلب کرلیا

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو آج طلب کرلیا۔ رپورٹس کےمطابق شیخ رشید کو نیشنل کرائم ایجنسی سے190ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیاگیا ہے۔ نیب حکام مزید پڑھیں

جمشید دستی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سےپی پی 274اور پی پی273 سےٹکٹ ہولڈرز نےملاقات کی ہے۔ عمران خان سےملاقات کرنےوالوں میں جمشیددستی بھی شامل ہیں۔ ملاقات کرنےوالوں میں جمشید دستی کےعلاوہ میاں عمران مزید پڑھیں

عمران کرکٹ سے اب دہشتگردوں کا کپتان بن چکا، جاوید لطیف

شیخوپورہ(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیر میاں جاویدلطیف نےکہا ہےکہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگردوں کا کپتان بن چکا ہے۔ شیخوپورہ میں یوم تکبیر کےاجتماع سےخطاب میں جاوید لطیف نے کہا کہ اگر 9مئی کےکرداروں کو قانون کےکٹہرے میں نہ لایاگیا مزید پڑھیں

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےکہا ہےکہ جیل میں قید خواتین کےساتھ قانون کےمطابق کارروائی کررہےہیں۔ محسن نقوی کاکہنا تھاکہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ انہوں نےکہاکہ جناح ہاؤس حملےمیں جو ملوث ہوا مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی لاہور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں طبیعت خراب ہوگئی۔ جیل ذرائع کےمطابق خدیجہ شاہ دو روز سےپیٹ کی تکلیف میں مبتلاہیں،انہیں اور یاسمین راشد کو ایک ہی بیرک میں بند کیاگیا مزید پڑھیں

لاہور، چلڈرن اسپتال میں 2 بچے جھلس گئے

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چلڈرن اسپتال کی نرسری میں 2بچےجھلس گئے،بچوں کے جھلسنےکا واقعہ نرسری میں دوران علاج پیش آیاہے۔ والدین نےالزام عائد کیاکہ جھلسنے سےایک بچے کی حالت غیرہوگئی،اسپتال کےعملے نےنرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دےدی تھی۔ میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر مزید پڑھیں

لاہور سے 9 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور (سٹار ایشیا نیوز)پی آئی اے کےترجمان نےکہا ہےکہ33پروازوں کےذریعے9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیاگیا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ لاہور سےپہلی حج پرواز پی کے 743 سے327 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے، ایئر پورٹ پرعازمین حج کو رخصت مزید پڑھیں