آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری فوڈ پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ملتان کیخلاف بھی انضباطی کارروائی شروع کر دی گئی مزید پڑھیں

بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق تعمیراتی شعبےمیں بہتری اور اپنا گھر بنانےکا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل ہوگیا،بجٹ پیش ہونے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عالمی سطح مزید پڑھیں