انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے فوری بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.29پیسے سستا ہونے کے بعد 298.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
عوام ہو جائے ہوشیار ‘ 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ہے ‘ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر ‘ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ مزید پڑھیں
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.66 روپے سستا ہونے کے بعد 299.50 روپے مزید پڑھیں
بجلی کے بعد گیس چوروں کے خلاف بھی کارروئیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ، سوئی ناردرن نے اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں مقامی پولیس کے ہمراہ چھاپے تیز کردیے ہیں۔ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر مزید پڑھیں
پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونےکا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ مزید پڑھیں
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی گراوٹ، 4 روپے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 304 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں 1.44 روپے مزید پڑھیں
حکومت کا عوام کو جھٹکے پہ جھٹکا، بجلی ایک روپے 46 پیسے مزید مہنگی کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت ایک روپیہ 46 پیسے فی یونٹ بڑھا دی، اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں
پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 547 ڈیلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کارروائیوں کے دوران 44 دکانیں سیل کر دیں، ملزمان سے 4 مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کی معاشی تعاون کمیٹی کی طرف سے ڈیلرز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع میں 1روپے64پیسے مزید پڑھیں
5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی بندش سے متعلق اطلاعات کو وزارت خزانہ نے من گھڑت قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل کر دیا مزید پڑھیں