اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، ریٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 3 روپے اضافے سے 333 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔ اس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1022 خبریں موجود ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ماہ اگست میں بیس ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق اگست کےدوران ٹیکس محاصل کا ہدف649ارب روپے تھا جبکہ جمع 669 ارب روپے کیے گئے ہیں۔گذشتہ مالی سال کے ماہ مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں آٹھ کروڑ ڈالر کی بڑی کمی ہوگئی،پاکستان کےپاس 13ارب 17کروڑ ڈالر کا ذخیرہ رہ گیا،بیرونی قرض کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 8کروڑ ڈالر کی بڑی کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بیان جاری کردیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردبدول کے حوالے سےفی الحال کو ئی فیصلہ نہیں ہوا، حکام کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 800 مزید پڑھیں
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی نے سرمایہ کاروں کا اربوں کا نقصان کروا دیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ مزید پڑھیں
ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ احساس ہے کہ صارفین بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہیں، بجلی کا احتیاط سے استعمال کر کے بلوں میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافہ جاری ہے،آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 233500روپے فی تولہ ہوگئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
پاکستان میں بجلی کے صارفین سے بل میں 9مختلف قسم کے ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پہلا ٹیکس ’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘ ہے۔ یہ صوبائی حکومت کی طرف سے لگایا جانے والا ٹیکس ہے جو ایک مزید پڑھیں