انٹربینک میں ڈالر 303 روپے سے زائد ریٹ پر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 303.05 کے ریٹ پر بند ہوا۔
اس کیٹا گری میں 1022 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بل اقساط میں ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ترجمان آئیسکو راجہ عاصم کے مطابق سی ای او امجد خان کی ہدایت پر صارفین کی مشکلات کو مزید پڑھیں
ایک طرف بجلی کے ظالمانہ نرخوں نے عوام کی زندگی عذاب بنا رکھی ہے وہیں دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافے نے مہنگائی کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں آج کاروبار کے مزید پڑھیں
پشاور میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیٹرولیم اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اثر اشیائے ضروریہ پر بھی پڑنے لگا۔ پشاور میں بیس کلو آٹے کے نرخ میں ایک مہینے کے دوران 150 روپے اضافہ ہوگیا۔تفصیلات مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ریکارڈ سطح پر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 58 پیسے اضافے سے 300 روپے 22 پیسے کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی آج ٹریڈنگ کے دوران مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 87 پیسے اضافے پر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے بڑھوتری کے بعد 295 روپے 78 پیسے پر بند ہو گیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولےکا اضافہ ہوا ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 8 سو روپے ہوگئی ہے مزید پڑھیں
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالرکی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 3.42 مزید پڑھیں
سمٹ بینک لمیٹڈ کے غیرمعمولی اجلاسِ عام میں شیئر ہولڈرز نے بینک کا نام سمٹ بینک لمیٹڈ سے بدل کر بینک مَکرمہ لمیٹڈ رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔نام کی یہ تبدیلی متحدہ عرب امارات کے ممتاز سرمایہ کار ناصر مزید پڑھیں