انٹربینک میں ڈالر 303 روپے سے زائد ریٹ پر بند فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اگست 29, 2023August 29, 2023 0 تبصرے 7 مناظرانٹربینک میں ڈالر 303 روپے سے زائد ریٹ پر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 303.05 کے ریٹ پر بند ہوا۔