گلگت سے مبینہ طورپراغوا ہونیوالی فلک نور بازیاب، عدالت نے دارالامان بھیج دیا

گلگت پولیس نے مبینہ طور پراغوا ہونیوالی کم عمر لڑکی فلک نور کو بازیاب کرکے گلگت کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا جہاں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 164 کے تحت فلک نور کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد اسے دارالامان مزید پڑھیں

روس سے توانائی اور بارٹر تجارت میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں، صدر مملکت کی روسی سفیر سے ملاقات میں گفتگو

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ روس سے توانائی اور بارٹر تجارت میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر آصف زرداری سے روس کے سفیر البرٹ خوریو نے ملاقات کی جس کے دوران پاک مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 13دن کے لیے ملکی و غیرملکی پروازوں کے لیے بند کرنے کا اعلان

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 13دن کے لیے ملکی و غیرملکی پروازوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایئرپورٹ منیجر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ایئرپورٹ 6مئی سے 18مئی تک بند مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے علاج کیلئے پمز کاپانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے علاج کے لئے پمز کا پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا جبکہ سرجن ڈاکٹر ممتاز کو میڈیکل بورڈ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل بورڈ مزید پڑھیں

وردیاں نہ ملنے پر جرمن پولیس کا انوکھا احتجاج ،بغیر پتلون فرائض انجام دینے پر مجبور

جرمنی میں پولیس اہلکاروں نے وردیاں نہ ملنے پر بغیر پتلون فرائض انجام دے کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔سوشل میڈ یا ویب سائٹ وی نیوز نے ایک جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

اعتکاف کے دوران 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالے شخص کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟

کوٹ ادو میں اعتکاف کے دوران 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے شخص کو ملتان مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی ا?میز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ججزکو مشکوک خطوط ملنے مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،نورمقدم کے قاتل ظاہر جعفر سے ملاقات

امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔نجی ٹی وی نے جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مس یونیورس مقابلے میں شرکت کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

’مس یونیورس‘ کے نام سے مقابلہ حسن کرانے والی تنظیم ’مس یونیورس آرگنائزیشن‘ نے 2024ء کے مقابلے میں سعودی عرب کی شرکت کی تردید کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

عمرہ ویزا کیلئے ٹریول ایجنٹس کے بغیرآن لائن اور تیز ترین طریقہ سامنے آگیا

اگر آپ عمرے کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس جانا چاہتے ہیں تو عمرہ ویزا کے لیے آن لائن درخواست آپ کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتا ہے کیونکہ یہ آسان اور تیزترین طریقہ ہے، جس کے ذریعے آپ ٹریول مزید پڑھیں