بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جہاں مطلع صاف ہے وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے،بلوچستان مزید پڑھیں

یونیورسٹی طلبا ءکیلئے بائیک سکیم پورٹل شروع کردیا،وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی طلباء کیلئے بائیک سکیم پورٹل شروع کر دیا،19ہزار پیٹرول بائیکس جبکہ 1000ای بائیکس سکیم میں شامل ہیں،20ہزار روپے ایڈوانس دے کر موٹر سائیکل حاصل کی جا سکتی ہے.نجی ٹی مزید پڑھیں

عید کے 3 روز گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ عید کے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی و ی چینل کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 روزمیں جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

حکومت نے عید پر بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا

ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں مزید پڑھیں

عید کی نماز اگر چھوٹ جائے تو کیا اس کی قضا ادا کرنی ہو گی یانہیں؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

رمضان اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، کئی ممالک میں کل عید الفطر متوقع ہے اور کچھ رہ جانیوالے ممالک میں جمعرات کو عید الفطر ہوسکتی ہے لیکن کئی لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ہوگا کہ عید کی مزید پڑھیں