عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 349 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے مزید پڑھیں

ٹیکسلا؛ مارگلہ اور ملحقہ پہاڑیوں پر بلاسٹنگ و کرشنگ، پہاڑی تودا گرنے سے 2مزدور جاں بحق

راولپنڈی: ٹیکسلا میں مارگلہ اور ملحقہ پہاڑیوں پر مبینہ غیر قانونی بلاسٹنگ اور کرشنگ کا سلسلہ جاری، پہاڑی تودہ گرنے سے 2 محنت کش جاں بحق ہو گئے.مالک اور منشی دونوں کی لاشیں لے کر موقع سے غائب ہوگئے جس مزید پڑھیں

بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، سہیل آفریدی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جمعرات کے دن بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی گئی تو رات 10 بجے پورے پاکستان کو ڈی چوک بنا دیں گے، اگر بانی چیئرمین کو کچھ مزید پڑھیں

میر رضا قتل کیس؛ اہل خانہ کے پولیس تفتیش پر اعتماد کے بعد عدالتی کمیشن کا فیصلہ مؤخر

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کے معاملے پر سندھ حکومت اور مقتول کے اہل خانہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے، جس کے بعد عدالتی کمیشن کے قیام کا فیصلہ فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ سندھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے احتجاج کی کال نظر انداز کرنے پر اکبر ایس بابر کا تبصرہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے ہائی کورٹ کے باہر ارکانِ پارلیمنٹ کے جمع ہونے کی کال نظر انداز کرنے پر ردِعمل دے دیا.اکبر ایس بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی پر مزید پڑھیں

فیفا میں بحران شدت اختیار کرگیا، تین بڑی کنفیڈریشنز کا انفینٹینو پر عدم اعتماد

فیفا میں صدر گیانی انفینٹینو کے خلاف اختلافات مزید شدت اختیار کرگئےہیں.یورپی فٹبال کی تنظیم یوئیفا، ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اور شمالی و وسطی امریکا اور کیریبین کی تنظیم کونکاکاف نے مشترکہ خط کے ذریعے انفینٹینو کے طرزِ مزید پڑھیں

ججز سمری پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ، صدر سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد

اسلام آباد: ججز کی سمری پر دستخط نہ ہونے کا معاملہ، وفاقی حکومت نے صدر مملکت سے مذاکرات کی ذمہ داری اسپیکر قومی اسمبلی کو سونپ دی.وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹیکس اہداف کے حصول کیلیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس اہداف کے حصول کے لیے انفورسمنٹ اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی.ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں مزید پڑھیں

لاہور؛ پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور: ٹاؤن شپ پولیس کی حراست میں 2 خواتین کی ہلاکت، ضابطہ فوجداری کی دفعہ 176 کے تحت جوڈیشل انکوائری مکمل کر لی گئی.جوڈیشل مجسٹریٹ کامران کرامت نے انکوائری رپورٹ میں خواتین پر تشدد کے الزام کی تردید کی ہے۔جوڈیشل مزید پڑھیں