پہلگام واقعے پر بھارت کا جھوٹا بیانیہ کامیاب نہیں ہونے دیا، پانی روکنا جنگ کے مترادف ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت شکست تسلیم نہیں کرپارہا، پاکستان نے پہلگام واقعے پر جھوٹا بیانیہ کامیاب نہیں ہونے دیا، اگر بھارت نے پانی روکا تو یہ جنگ کے مترادف ہوگا۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ مزید پڑھیں

سورج کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا نادر واقعہ؛ مسجد الحرام اللہ اکبر سے گونج اُٹھی

ایک نادر اور نایاب فلکیاتی مظہر میں آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا جو مسلمانوں کے لیے قبلہ کے تعین میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آج دوپہر جیسے ہی سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر مزید پڑھیں

ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں۔ یہ بات علیمہ خان مزید پڑھیں

شاہراہ بھٹو مکمل ہوتے ہی کورنگی کاز وے روڈ کو بند کردیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو کو کاٹھور اور موٹروے تک دسمبر 2025 میں مکمل کر کے کھول دیا جائے گا جبکہ پُل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد کورنگی کاز وے روڈ کو بند کردیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی زائرین کیلیے انفرادی حیثیت میں عراق جانے پر پابندی

اسلام آباد: عراق اور ایران جانے کے خواہش مند پاکستانیوں پر گروپ آرگنائزر کے  بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، ایران، عراق اور پاکستان نے زیارتوں کے حوالے سے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کی شوگر ملوں نے کراچی میں چینی کی ترسیل روک دی

کراچی: سندھ اور پنجاب کی شوگر ملوں نے کراچی کے بازاروں میں جمعہ سے چینی کی ترسیل روکی ہوئی ہے جس سے قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق ملوں مزید پڑھیں

ناراض بیوی کو ساتھ لے جانے کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے ساس، سسر، سالے اور ماموں کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں ناراض بیوی کو منانے کیلیے آنے والے ملزم کی فائرنگ سے سسر، ساس سالہ اور لڑکی کے ماموں جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحصیل پبی کے علاقے ٹیٹارہ  میں خواتین کے مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی حکومت کی بدھسٹ عبادت گاہ پر بمباری؛ 23 پناہ گزین ہلاک

میانمار کے علاقے ساگانگ میں فوج کے فضائی حملے میں بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے جو اس عمارت میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک مقامی رہائشی نے تصدیق کی کہ بدھ مذہب کی عبادت گاہ کا ہال مزید پڑھیں

فقیروں کی طرح پیسے مانگنے پڑتے ہیں، سینئر اداکار محمد احمد نے پروڈکشن ہاؤسز کی پول کھول دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار سید محمد احمد نے شوبز انڈسٹری میں معاوضوں کی تاخیر سے ادائیگیوں کا انکشاف کردیا۔  اداکار محمد احمد نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پروڈکشن ہاؤسز کے معاوضوں مزید پڑھیں

سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی

کراچی: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 356ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مزید پڑھیں