کراچی: شہری کو ہراساں کرکے30 ہزارروپے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، 3 پولیس اہلکار معطل

کراچی کے گزری تھانے میں تعینات پولیس اہلکاروں کی مبینہ طور پر ایک شہری کو ہراساں کرکے 30 ہزار روپے رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ واقعے کے بعد پولیس اہلکاروں کے رویے پر سوالات مزید پڑھیں

’مائی ٹوائز‘، رونالڈو نے 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی سپر کار کلیکشن کی جھلک دکھا دی

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور النصر کلب کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنے شاندار لگژری سپر کار کلیکشن کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر دیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔رونالڈو مزید پڑھیں

6 لاکھ فالوورز والے ٹک ٹاکر کا لائیو ویڈیو کے دوران بہیمانہ قتل، سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا

میکسیکو کے شہر کولیاکان میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیزر گاسٹیلم کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔رپورٹس کے مطابق سیزر گاسٹیلم دو دوستوں کے مزید پڑھیں

ارشد چائے والا نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا شخصیت ارشد چائے والا نے پاسپورٹ کے اجرا کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کر دی۔ درخواست میں عدالت سے پاسپورٹ جاری کرنے کے حوالے سے استدعا کی گئی ہے۔ارشد خان چائے والا مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی عائد کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں تمام ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں میں شرکت سے روک دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں

کشمیر سے متعلق احتجاج پر مقدمہ؛ سابق سینیٹر مشتاق احمد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے کشمیر کے حوالے سے احتجاج کے مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ملزم دانیال کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے تفتیش مکمل کرنے کے لیے ملزمان کا مزید پڑھیں

اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون آبدوز موصول

اسرائیل کو مبینہ طور پر ’خاموشی‘ سے نئی آبدوز آئی این ایس ڈریکون فراہم کر دی گئی ہے، جسے خطے میں اسرائیلی بحری صلاحیتوں میں اہم اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کو آئی این ایس مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے ’خواتین کا کھانا نہ پکانا‘ ازدواجی زندگی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خواتین کی جانب سے گھروں میں کھانا پکانے کے کم ہوتے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خاندانی نظام کے لیے ایک غیر فطری تبدیلی قرار دیا ہے۔ ان مزید پڑھیں

محسن نقوی کے بیان کو زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کو زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے۔ انہوں نے سیاسی معاملات پر اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اصل توجہ عوامی مسائل مزید پڑھیں