پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے: مریم نواز کی امریکی سفیر کو یقین دہانی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، اس موقع پر مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے قتل کی خبریں جھوٹی نکلیں

معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گینگسٹر گولڈی برار کو امریکہ میں قتل کرنے کی خبریں جھوٹی نکلیں۔رپورٹ کے مطابق امریکی پولیس نے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گینگسٹر گولڈی برار کی کیلیفورنیا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ایڈووکیٹ طالب حسین کی درخواست پر سماعت کی،سرکاری وکیل نے کہاکہ درخواست قابل سماعت نہیں ایسی درخواست مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کیلئے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری کر دیں،یو اے ای میں طوفانی مزید پڑھیں

آئندہ 3 برس میں مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو نے کا خدشہ

بین الاقوامی مشاورتی ماہرین نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے آئندہ 3 سال میں سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو سکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی مشاورتی کاروباری کمپنی کی پروفیشنل بزنس منیجر نجلا نجم نے کہا مزید پڑھیں

پاک امریکا بحریہ کے درمیان 3 روزہ مشق کا انعقاد، یو ایس میرین کور، کوسٹ گارڈز اور دیگر کی شرکت

پاکستان اور امریکا کی بحری افواج کے درمیان کراچی میں انسپائرڈ یونین مشق کا انعقاد کیا گیا۔نجی ٹی وی نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ 3 روزہ مشق میں یو مزید پڑھیں

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ ،کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی

کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوتے ہی کے الیکٹرک نے پہلے سے جاری لوڈشیڈنگ میں اضافہ اور مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی.شہر کے مخٹلف علاقوں سے شہریوں نے شکایت کی ہے کہ کے الیکٹرک رات مزید پڑھیں