وزیراعظم شہباز شریف کا طبیعت ناسازی کے باعث دورہ ایران ملتوی

وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی تھیں، ڈاکٹرز مزید پڑھیں

پشاور، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق حیات آباد ٹول پلازے کے قریب پولیس اہلکار ناکہ لگا کر کھڑے کہ اس دوران مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ اس دوران پولیس کا ایک سپاہی بھی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف مزید پڑھیں

ایڈہاک ججز پر مشتمل بینچ تشکیل،38فوجداری اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔ایڈہاک ججز پر مشتمل دو رکنی بینچ 30 جولائی سے لیکر دو اگست تک فوجداری مقدمات پر سماعت کرے گا،دو رکنی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے طاقتور سپیل کی پیشگوئی کردی، اربن فلڈنگ کا خطرہ

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کےد وران اسلام مزید پڑھیں

کانگو میں میوزک کنسرٹ میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کے سٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم میں گلوکار ’مائیک کالمبائی ‘کو سننے کے لیے ان کے 30 ہزار سے زائد مداح مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پولیس سپیشل برانچ کے 4 پراجیکٹس کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے سپیشل برانچ کے 4 پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے سپیشل برانچ ہیڈکواٹر کا دورہ کیا اورسپیشل برانچ ہیڈکوارٹرز کے ای مزید پڑھیں

گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد کی ہلاکت کا معاملہ،بااثر خاتون کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایکسپریس وے پر گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس نے بااثر شخصیت کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گاڑی شانزے نامی خاتون چلا رہی تھی جو حادثے کے بعد مزید پڑھیں