بیرون ملک کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ایئرہوسٹس کاجسمانی ریمانڈ منظور

کسٹم کورٹ لاہور میں پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سے غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت کسٹمز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فلائٹ دبئی جارہی تھی کہ ملزمہ نے بڑی تعداد میں غیر مزید پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

دوران بارش آسمانی بجلی گرنے کے 3 الگ الگ واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہےجبکہ 20سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوگئےپولیس کے مطابق ننگرپارکر کے نواحی گاؤں آکراڑو میں کھیت میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی سموں کے غیر قانونی اجرا پر کارروائی، 15 افراد گرفتار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کے 5 شہروں میں سموں کے غیر قانونی اجراء پر کارروائی کی ہے۔ اسلام آباد سے پی ٹی اے کے مطابق زونل دفاتر لاہور، فیصل آباد اور پشاور نے کارروائیاں کیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی کو تسلیم کرلیا

سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئےالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا۔خیبر پختوانخوا اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کیاگیا،الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے6اراکین کو پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ” فچ“ کی طرف سے ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونے کاخیرمقدم

وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ” فچ“ کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس کرنے پر خیرمقدم کیا ہے،انہوں نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مالیاتی ٹیم کی محنت اور کاوشوں کو سراہا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہو گا ، میزبانی بھارت کے سپرد

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کرے گا جبکہ یہ ایڈیشن ٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ کے مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک مزید پڑھیں

پرتشدد ہجوم کا گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ،سپاہی شہید

نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے ضلع گوادر میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجےمیں سپاہی شبیر بلوچ (عمر: 30 سال؛ رہائشی: ضلع سبی) نے شہادت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس مزید پڑھیں