مہنگائی کیخلاف احتجاج، جماعت اسلامی کے کارکنوں کیلئے اہم ہدایات جاری

جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء اور کارکنوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں.سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں۔امیر العظیم نے کہا ہے کہ ملک بھر سے قافلے اسلام مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان کو دوبارہ تیل ادھار دے گا یا نہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

سیکریٹری اکنامک افیئر ڈویژن نے انکشاف کیاہے کہ سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کیلئے حامی نہیں بھری ہے ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا جس دوران اکنامک افیئرز ڈویژن نے مزید پڑھیں

خراج تحسین, ویکس میوزیم

پیرس کے میوزیم نے سونے کا خصوصی سکہ جاری کر دیا ، شاہ رخ خان کے لیے اعزاز

’موسی گریوین‘ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع ایک ’ویکس میوزیم‘ ہے جو مختلف معروف اور تاریخی شخصیات کے ویکس ماڈلز(موم سے بنے پتلے) بنانے کے حوالے سے مشہور ہے۔گریویں میوزیم کی جانب سے شاہ رخ خان کی تصویر والے مزید پڑھیں

انگلش لیگ ‘دی ہنڈریڈ ، میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا

پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی بولنگ کا جادو انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔اوول انوینسیبل سے کھیلنے والے محمد عامر نے برمنگھم کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 7 رنز دے کر دو مزید پڑھیں

ملک میں 80 کالعدم جماعتیں عملی طور پر موجود ہیں: ایف آئی اے

ایف آئی اے، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور نیکٹا حکام نے بتایا کہ ملک میں اس وقت 80 کالعدم جماعتیں عملی طور پر موجود ہیں، ایف آئی اے نے ایک سال میں توہین مذہب کے70 اورہراسمنٹ کے 518 کیسز رجسٹر کئے،ملک مزید پڑھیں

خیرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگہ کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

کینیڈا میں معروف پاکستانی ریسٹورنٹ بند، شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی

کینیڈا میں ایک معروف پاکستانی ریسٹورنٹ کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پرعارضی طور پر بند کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ’پٹنہ کباب ہائوس‘ نامی یہ ریسٹورنٹ ٹورنٹو کے علاقے سکاربرا میں واقع ہے، جسے حفظان صحت مزید پڑھیں

ترکیہ نے الیکٹرک ٹرین بنانے کااعلان کردیا، رفتار کتنی ہو گی ؟ جانیے

ترکیہ نے الیکٹرک ٹرین بنانے کااعلان کردیا، رفتار کتنی ہو گی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ترک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اوارل اولو نے بتایا ہے کہ نیشنل الیکٹرک ہائی سپیڈ مزید پڑھیں