ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے مزید پڑھیں

کراچی کےمختلف علاقوں سے 8 لاشیں برآمد

روشنیوں کے شہر کراچی کےمختلف علاقوں سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ یہ لاشیں گلشن غازی،FB ایریا، خدادادکالونی، نارتھ کراچی سیکٹر 9، سیکٹر الیون بی، لیاقت آباد ڈاکخانہ، لانڈھی ، پرانا گولیمار سے ملیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادٹاؤن مزید پڑھیں

مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات، پاکستان سفارتخانے پر افغان حملے سمیت تعاون پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیڈرل ری پبلک جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ مریم نواز نے جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر شر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 9مئی کی کال دینے کا اعتراف کیا ہے،بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے،یہ معاملہ سیاست کا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں لین دین کے تنازع پر چینی شہری لڑ پڑے، ڈنڈا لگنے سے ایک زخمی

راولپنڈی میں لین دین کے تنازع پر چینی شہریوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جھگڑے کے دوران سر پر ڈنڈا لگنے سے ایک چینی شہری زخمی ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کی حدود میں 2 چینی شہریوں کا مزید پڑھیں

نئی قیمتوں کے تعین کیلئے ایف بی آر متحرک، پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کرے گا جس کے بعد ادارے نے اپنے افسران کو جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی، جس کے بعد جائیداد کی قیمتوں میں اوسطاً مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ میں طلاق کی مبینہ وجوہات سامنے آگئیں

بھارتی کھلاڑی ہاردیک پانڈیا اور اِن کی اہلیہ، سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے گزشتہ ہفتے، 18 جولائی کو اپنے درمیان باقاعدہ طور پر علیٰحدگی کا اعلان کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق ہاردیک پانڈیا اور نتاشا میں علیٰحدگی کی خبریں چند ماہ مزید پڑھیں

میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لئے اکسایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

بھارت: 2 چہروں اور 4 ٹانگوں، بازووں کے حامل عجیب الخلقت بچے کی پیدائش

بھارت میں چار بازو، چار ٹانگوں اور دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ پیدائش کے کچھ وقت بعد ہی انتقال کرگیا۔رواں ہفتے بچے کی 38 سالہ ماں، راما دیوی کو اس وقت دیہی ہسپتال لے جایا گیا جب مزید پڑھیں

حکومت کی آئل کمپنیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار دینے کی تیاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقررکرنےکاحکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مرحلہ مزید پڑھیں