کراچی حیدرآباد موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق

ایم نائن موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی حیدرآباد کے ایم نائن موٹروے پو لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹرالر کی ٹکر ہوگئی۔پولیس کے مطابق تھانہ بولا خان انٹرچینج پر ہونے والے حادثے مزید پڑھیں

حاملہ خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان آخر کار گرفتار

شیخوپورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کوآخر کار گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نےحاملہ خاتون کوگینگ ریپ کانشانہ بنایا تھا، ملزمان کو مزید پڑھیں

مختلف شہروں سے 8 محرم کے جلوس آج برآمد ہونگے، سخت سکیورٹی انتظامات

نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے مختلف شہروں سے8 محرم کے جلوس آج برآمد ہوں گے۔کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کاسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ،قیادت کون کریگا؟جانیے

کرکٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہاہے کہ سکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد اچانک اب کہاں پہنچ گئے ؟ حیران کن انکشاف

قاتلانہ حملے میں بچنے والے سابق امریکی صدر ٹرمپ ری پبلکن کنونشن میں شرکت کے لیے ’ملواکی‘ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق قاتلانہ حملےکا نشانہ بننے کے بعد ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب مزید پڑھیں

ایک بال پر 13 رنز، بھارت نے زمبابوے کیخلاف منفرد ریکارڈ بنا دیا

ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کیخلاف میچ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی مزید پڑھیں

بنوں کینٹ میں زوردار دھماکا اور فائرنگ،خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی

بنوں کینٹ میں کوہاٹی گیٹ کی دیوار کے نزدیک دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے،دھماکا خیز مواد کے پھٹنے کے فوراً بعد فائرنگ بھی شروع ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بنوں کینٹ کوہاٹی گیٹ پر مزید پڑھیں

ملک اس وقت حالت تحریک انصاف میں ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر)پر اپنےبیان میں کہنا ہے کہ ‏ایک فرد کے دو مختلف حلف ناموں پر اللہ کو حاضر ناظر جان کردستخط جائز ہیں،اسی سنہری اصول کے تحت ایک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہو گی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت مزید پڑھیں