محصولات کے اہداف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا،جس میں چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے شرکت کی،اجلاس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی شریک ہوئے ۔اجلاس میں محصولات کی مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈانڈیکس 1244 پوائنٹس کے اضافے سے 71 ہزار 902 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 374 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،248 کمپنیوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے عدالتوں سے استدعا کی ہے، کیسز کو مزید تاخیر کا شکار نہ کریں،بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ آج بانی پی ٹی آئی نے عدالتوں سے استدعا کی ہے،بانی پی ٹی آئی نے کہاہے کیسز کو مزید تاخیر کا شکار نہ کریں،بانی پی ٹی نآئی نے کہا ہے کہ ان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبہ بھرمیں 5 سالوں کے دوران مزید ایک ارب سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق بلین ٹری سونامی، 10 بلین ٹری سونامی کے بعد اب بلین مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈکے عہدیدار استعفے کیوں دے رہے ہیں ؟ اندرونی کہانی میں حیران کن انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اعلیٰ عہدیداروں کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بورڈ میں استعفے دیے نہیں جا مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر روانہ

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر روانہ ہو گیا،پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا،آئی کیوب کیو چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سےروانہ کیا گیا،آئی کیوب کیو 5دن میں چاند مزید پڑھیں

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی اور دیگر مراعات کتنی ملتی ہیں؟ جانیے

لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس ( اے ایس پی ) شہر بانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات سے متعلق لب کشائی کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافی مزید پڑھیں

بھارتی انتہاپسند ہندو جماعت شیو سینا کی خاتون رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر رائے گڑھ مزید پڑھیں