ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام

سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے قائم تلاش کمیٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی آف لاء(زابل) میں وائس چانسلر کی اسامی کے لیے تمام شارٹ لسٹ امیدواروں کو غیر موزوں قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں اچانک گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کیوں ہو رہی ہے ؟ وجہ سامنے آ گئی

پاکستان میں جاری مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث کار ساز کمپنیوں کو بھی سیلز میں بڑے پیمانے پر گراوٹ کا سامنا ہے اور وہ صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے آسان اقساط مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔کے پی کے ڈائریکٹریٹ کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی جبکہ مزید پڑھیں

جب بھی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ میں تلخیاں ہوئیں تو ہمیشہ پسپائی کس کی ہوئی؟

جب بھی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ میں تلخیاں ہوئیں تو ہمیشہ پسپائی کس کی ہوئی؟ اس حوالے سے سینئر کورٹ رپورٹر حسنات ملک کا کہنا ہے کہ تاریخ دیکھیں تو جب بھی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ میں تلخیاں ہوئیں تو ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

آٹا سستاہوگیا ، حکومت گندم پر بین الصوبائی پابندی ختم کرے:چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی ہے جبکہ اس مزید پڑھیں

ارجیت سنگھ کی معافی پر ماہرہ خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معافی مانگنے پر ردعمل سامنے آگیا۔‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب کے دوران دبئی میں ارجیت سنگھ کے میوزک کنسرٹ کا مزید پڑھیں

9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا، آمدن 9780 ارب، اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے

وفاقی وزارت خزانہ نے اپنی فسکل آپریشن رپورٹ میں موجودہ مالی سال 2023-24 میں جولائی تا مارچ کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے مارچ مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے: شیخ سعود بن صقر القاسمی

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا الدھیت پیلس میں راس الخیمہ کے حکمران عزت مآب شیخ سعود بن صقر القاسمی نے استقبال کیااور کہا کہ پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم مزید پڑھیں