معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ ایوا ایونز کی موت کی وجہ سامنے آگئی

معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ ایوا ایونز کی موت کی وجہ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹی ایم زیڈ لاء انفورسمنٹ ایجنسی کے ایک عہدیدار کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایوا ایونز نے خودکشی کی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے وہ 25 شہر اور چھوٹے علاقے جہاں پی ٹی سی ایل نے چار جی سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان کے 25شہروں اور چھوٹے علاقوں میں ’چارجی‘ سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ’چارجی‘ پی ٹی سی ایل کی 4جی انٹرنیٹ ڈیوائس مزید پڑھیں

شرمناک الزام میں سعودی عرب میں2 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب کے مدینہ ریجن میں منشیات فروشوں کے خلاف چھاپوں میں 2 پاکستانی شہری گرفتار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گرفتار ملزمان مبینہ طور پر نشہ آور دوا ’میتھامفیٹامین‘ کی فروخت میں ملوث تھے جنہیں گرفتاری مزید پڑھیں

گدھا گاڑی میں چھپائے بم کا دھماکہ، کم از کم 5 افراد مارے گئے

مشرقی افریقہ کے ملک کینیا میں ایک گدھا گاڑی میں چھپایا گیا بم پھٹنے سے 5افراد موت کے گھاٹ اتر گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بم دھماکہ کینیا کے شمال مشرقی علاقے مانڈیرا میں واقع قصبے ایلواک میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے بھارت میں سروس بند کرنے کی دھمکی دیدی

معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

سولر پینلز پر ٹیکس کی خبروں پر بالآخر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل بھی آگیا

سولر پینلز پر ٹیکس کی خبر پر وضاحت دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’’سولرپینلز پر ٹیکس لگانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں حکومت کا ایسا کوئی ارادہ ہے۔‘‘ مزید پڑھیں

مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے بالآخر خاموشی توڑ دی

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی جعلی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں عروب جتوئی نے کہا ہے کہ ’’یہ مزید پڑھیں

معروف گاڑی ٹیگو 8 پرو کی قیمت میں بھی لاکھوں روپے کی کمی ہوگئی

چینی کار ساز کمپنی چیری نے اپنی کراس اوور ایس یو وی ’ٹیگو 8پرو‘ کی قیمت میں ساڑھے 8لاکھ روپے کمی کر دی۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیری نے پاکستان میں مزید پڑھیں

تین نشیئوں نے مل کر بلیڈ سے حملہ کر کے ساتھی نشئی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

لاہور میں نشے کی لت میں مبتلا تین ملزمان نے بلیڈز سے حملہ کرکے اپنے ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یہ واردات انارکلی بازار کے قریب ہوئی۔ قاتل اور مقتول باہم مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے تمام سروسز پر فیسیں مقرر کردیں

اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق کردیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے شہریوں پر فیسوں کا اطلاق کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں