حکومت نے عید پر بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا

ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں مزید پڑھیں

عید کی نماز اگر چھوٹ جائے تو کیا اس کی قضا ادا کرنی ہو گی یانہیں؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

رمضان اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، کئی ممالک میں کل عید الفطر متوقع ہے اور کچھ رہ جانیوالے ممالک میں جمعرات کو عید الفطر ہوسکتی ہے لیکن کئی لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ہوگا کہ عید کی مزید پڑھیں

بیوی کو قتل کرکے لاش الماری میں چھپا کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا

دہلی پولیس نے ایک ایسے ملزم کو حراست میں لیا ہے جس نے اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی لاش الماری میں چھپا کر فرار ہوگیا تھا،غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ملزم وپال ٹیلر کو راجستھان مزید پڑھیں

آئی جی کی تعیناتی کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کا وزارت داخلہ سے رجوع

آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کیلئے چیف کمشنر نے وزارت داخلہ سے رجوع کرلیا۔چیف کمشنر کا مراسلہ میں کہنا تھاکہ ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے عہدہ چھوڑنے کے بعد تاحال نئے آئی جی اسلام آباد چارج نہ لے سکے۔آئی مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مارچ میں 3ارب ڈالر پاکستان بھیجے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ میں ورکرز ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بیرون ملک مقیم ہم وطنوں نے مارچ میں 3 ارب ڈالر پاکستان بھیجے اور مارچ میں بھیجے گئے ترسیلات فروری کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا استعمال کرنے سے متعلق افسران کو ایف بی آر نے ہدایات جاری کر دیں

ایف بی آر نے افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ذاتی حیثیت میں سوشل میڈیا استعمال نہ کریں۔ ایف بی آر افسران کو جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ وہ میڈیا سے براہ راست بات چیت یا ملاقات مزید پڑھیں