رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرا دیا

معروف عالمی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ہو گئے، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرانے پرن کھلاڑی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔ سعودی سپر کپ کے میچ کے دوران النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو مزید پڑھیں

صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔آصف زرداری نے شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور دونوں شخصیات نے ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

امیربالاج ٹیپو قتل کیس، ایک اور سہولت کار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں عدالت نے ایک اور سہولت کار کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا۔ سی آئی اے آرگنائزڈکرائم نے بالاج قتل کیس میں سہولت کاری کرنے والے ہارون کو حراست میں لیا تھا، ہارون مزید پڑھیں

سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں

اداکارہ سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں۔ایک ٹی وی شو میں اداکارہ سنبل اقبال نے اپنی شادی کے منصوبوں سے لے کر اپنے ہونے والے ہمسفر میں ہونے والی خوبیوں کی فہرست بیان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جہاں مطلع صاف ہے وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے،بلوچستان مزید پڑھیں

یونیورسٹی طلبا ءکیلئے بائیک سکیم پورٹل شروع کردیا،وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی طلباء کیلئے بائیک سکیم پورٹل شروع کر دیا،19ہزار پیٹرول بائیکس جبکہ 1000ای بائیکس سکیم میں شامل ہیں،20ہزار روپے ایڈوانس دے کر موٹر سائیکل حاصل کی جا سکتی ہے.نجی ٹی مزید پڑھیں

عید کے 3 روز گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ عید کے مزید پڑھیں