12نومبر کو جلسے کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا کمشنر کراچی کو خط

پاکستان تحریک انصاف نے 12نومبر کو شہر قائد میں جلسہ کرنے کیلئے کمشنر کراچی سے اجازت مانگ لی، کمشنرکے نام لکھےگئے خط میں کہا گیا کہ اگلے ماہ 12 نومبر کو پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسہ کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور ادیب فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ’اگر 7 دن میں 724 بچوں کو مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ2 روز کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 2روز کے دوران مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملیر،ایئرپورٹ، گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت مزید پڑھیں

مقامی عدالت نے ہاﺅسنگ سوسائٹی کے مالک کو قید کی سزا سنادی

اسلام آباد کی ایک سول عدالت نے ریور گارڈنز نامی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے مالک کو توہین عدالت کا مرتکب ہونے پر ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ریور گارڈنز کے مالک نے نیا ٹیل مزید پڑھیں

عمانی بری فوج کے کمانڈرکی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

عمانی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل مطر بن سالم بن راشد البلوشی کی جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔آئی ایس پی مزید پڑھیں

سائفر کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل ہوچکے ، جس کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس مزید پڑھیں

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان ہوگیا

کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔آئی او سی نے کہا کہ آرگنائزنگ کمیٹی مزید پڑھیں

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی نے جیل میں ٹرائل کا اقدام چیلنج کردیا

سابق وزیر خارجہ شاہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین محمود قریشی نے بھی جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے ایڈووکیٹ سید علی بخاری کے توسط سے مزید پڑھیں

ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، کل یکم ربیع الثانی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں ہوا۔ملک میں چاند نظر آنے مزید پڑھیں