ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش میں 7 پاکستانی جاں بحق

غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے 7 پاکستانی کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔غیر قانونی طور پر اٹلی جانے والا حافظ آباد کا رہائشی نوجوان اپنے دیگر سات ساتھیوں سمیت البانیہ کے قریب کار حادثہ کا شکار ہو مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سے جواب طلب کر لیا

نسند ھ ہائیکورٹ نے مخصوص اور اقلیتی سیٹیں جاری کرنے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن، سپیکر سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی سے جواب طلب کر لیاہے .سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری مزید پڑھیں

دھاتی ڈورکہاں بن رہی ہے ؟ مریم نواز نے میٹنگ میں حیران کن انکشاف کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کی شب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ویمن ٹیم کی سابق کپتان 32 سالہ آل راؤنڈر بسمہ مزید پڑھیں

بدبو دار پودے کے سبب پارک عوام کے لیے بند کردیا گیا

امریکہ میں ایک تفریحی مقام کو بدبو دار پودے کی وجہ سے عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ریاست ایریزونا میں قائم کاسا گرینڈے روئنس نیشنل مونیومنٹ کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق اسٹنک مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورخطہ پوٹھوہارمیں بارش کاامکان ہے۔جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں