موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ

بہاولپور میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ تاجر و شہری غیر محفوظ موٹر سائیکل چوریاں بڑھنے پر شہری پریشان تھانہ سول لائنز تھانہ بغدادالجدید اور تھانہ کینٹ کے علاقوں میں چور سرگرم ہو چکے . بہاولپور میں آئے مزید پڑھیں

انسانیت سوز واقعہ,باپ نے اپنے ہی بیٹے کو گلے میں زنجیر ڈال کرتشدد کا نشانہ

تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی میں انسانیت سوز واقعہ, باپ نے اپنے ہی بیٹے کو گلے میں زنجیر ڈال کر اور رسیوں سے جکڑ کرتشدد کا نشانہ بنایا.اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے کاروائی کا آغاز کرتے ہوۓ ملزم کی مزید پڑھیں

فاطمہ قتل کیس؛ نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے میں پیش ہو گئیں

فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے پیش ہو گئیں۔نجی ٹی وی چینل “کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس سینٹر خیرپور منتقل کردیا گیا،حناشاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کے دوران کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کیا، فورسز نے مزید پڑھیں

ایک ماہ قبل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کراچی کے ہسپتال میں دم توڑ گئی

قمبر شہدادکوٹ کے علاقے وارہ میں1 ماہ قبل زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنی لڑکی کراچی کے سول ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے ۔پولیس کے مطابق قمبر شہدادکوٹ میں وارہ کے علاقے میرن کوٹ کی رہائشی 13 سال کی مزید پڑھیں

مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر تاندلیانوالہ کی طرف جبکہ وین فیصل آباد جارہی تھی، ویگن میں مسافروں کے ساتھ پولیس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقل

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا میتیں وصول کر کے بذریعہ ایمبولینس اوکاڑہ روانہ ہوئے۔مرحومین کی نماز جنازہ آج بروز منگل صبح 8 بجے مزید پڑھیں

نادرا نے خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن شروع کردی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تقریباً تین ماہ بعد خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا۔وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائٹس) ایکٹ 2018 کی دفعات کے خلاف فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکھ برادری کا بھارت کے خلاف شدید احتجاج

بلوچستان میں سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔سکھ برادری اور دیگر مقامی افراد نے بلوچستان کے شہر لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را مزید پڑھیں