سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا

سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گردونواح میں بارش، موسم سرد، برفباری کہاں ہوئی؟

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گردونواح میں بارش سے موسم سرد ہو گیا۔ بابوسرٹاپ پر شدید برفباری ہوئی۔نجی ٹی وی کےمطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردو نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے سبب موسم خنک ہو گیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کو چاہیے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابود کر دے، بھارتی صحافی

سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں نے اسرائیل کو غزہ میں قتل عام مزید پڑھیں

ورلڈکپ،پاکستان نے بھارت کے خلاف 102 رنز بنا لیے، دو کھلاڑی آوٹ

ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا نریندر مودی سٹیڈیم میں جاری ہے جس دوران پاکستان نے بھارت کے خلاف 19اوورزمیں دو وکٹوں کے نقصان پر 102رنز بنا لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

دھماکے دار گونج سے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی، اہلخانہ بُری طرح جھلس کر موت کا شکار، جانور بھی نہ بچے

مانسہرہ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی جس سے گھر میں موجود 2 افراد بُری طرح جھلس گئے، تڑپ تڑپ کو چل بسے، جانور بھی نہ بچے۔نجی ٹی وی کےمطابق بھونجہ کے علاقے میں گھر میں 2 افراد معمول مزید پڑھیں

اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے: شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ پر کروڑوں کا سٹہ، نیٹ ورک فعال ہوگیا

ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے میچ کے موقع پر سٹے باز بھی فعال ہو گئے،کراچی شہر کے مختلف علاقوں میٹھادر، کھارادر، بہادر آباد، حسین آباد، سولجر بازار، گارڈن اور ڈیفنس سمیت دیگر علاقوں میں قائم مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی۔ گرین شرٹس جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور مزید پڑھیں

آوارہ شیر کے مالک کو 3 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد

کراچی کی مقامی عدالت نےشاہراہ فیصل پر شیر کے گشت سے متعلق مقدمے میں شیر کے مالک پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت کے روبرو شاہراہ مزید پڑھیں