تحریک انصاف کے آئی ایم ایف کو خط کے معاملے پر دفتر خارجہ نے رد عمل جاری کر دیا

دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیراعظم آفس دیکھ رہا ہے، مزید معلومات ملتے ہی آگاہ کیا جائے گا۔ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں (ن) لیگی اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں مسکراہٹوں کا تبادلہ

قومی اسمبلی میں (ن )لیگی اور پی ٹی آئی رہنما آپس میں مسکراہٹوں کا تبادلہ کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران لیگی رہنما ایاز صادق اور اسد قیصر کی ملاقات ہوئی جس کے دوران دونوں مزید پڑھیں

عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس سمیت 4 مقدمات میں ضمانتیں کنفرم

انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت 4مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کردیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل کیس اور مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

پیپلز پارٹی کےسرفراز بگٹی کو بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب کرلیا گیا۔سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کئے ،سرفراز بگٹی کےبطور وزیر اعلیٰ انتخاب کااعلان باقاعدہ طور پر کل اسمبلی اجلاس میں کیاجائےگا،بلوچستان مزید پڑھیں

لواری ٹنل ، کالام اور مالم جبہ میں شدید برفباری، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

لواری ٹنل، کالام اور مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث کے سبب مسافر پھنس گئے جن کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لواری ٹنل، کالام اور مالم جبہ سمیت نواحی علاقوں مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان،65 ہزار پوائنٹس کی حد عبور، کس سطح پر بند ہوئی؟

سٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 747 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 65 ہزار 325 پوائنٹس پر بند ہوا۔بازارِ حصص میں مزید پڑھیں