قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔وائس چانسلر پروفیسر نیاز کی زیر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نےسہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ںیپرا مزید پڑھیں

ننھی کلی کودرندگی کانشانہ بناڈالا ,چھری سے بچی کاگلہ کاٹنے کی کوشش

چک جھمرہ ،زمیندار کے نوکر نے ننھی کلی کودرندگی کانشانہ بناڈالا ،درندہ نماشخص نےاپناجرم چھپانےکےلئے چھری سے بچی کاگلہ کاٹنے کی کوشش بھی کی . تھانہ چک جھمرہ کے نواحی گاؤں 185 ر،ب میں سات سالہ بچی سے مبینہ طور مزید پڑھیں

ہارون آباد:120 تھیلہ جعلی کھاد برآمد

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت ہارون آباد کا نواحی گاؤں میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ،120 تھیلہ جعلی کھاد برآمد، سیمپل لیبارٹری روانہ، حکام نے کھاد ملنے پر قانونی کاروائی شروع کردی . ہارون آباد میں جعلی کھاد کی فراہمی کی شکایت مزید پڑھیں

سندھ میں 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ نے کہاکہ 11اور 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل سواری پر پابندی کانوٹیفکیشن مزید پڑھیں

خاتون نے جنرل ہسپتال لاہور کی سرجیکل ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی، حالت تشویشناک

قصور کی رہائشی خاتون نے جنرل ہسپتال لاہور کی سرجیکل ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی،خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قصور میں خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی مزید پڑھیں