ہارون آباد:120 تھیلہ جعلی کھاد برآمد

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت ہارون آباد کا نواحی گاؤں میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ،120 تھیلہ جعلی کھاد برآمد، سیمپل لیبارٹری روانہ، حکام نے کھاد ملنے پر قانونی کاروائی شروع کردی . ہارون آباد میں جعلی کھاد کی فراہمی کی شکایت مزید پڑھیں

سندھ میں 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ نے کہاکہ 11اور 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل سواری پر پابندی کانوٹیفکیشن مزید پڑھیں

خاتون نے جنرل ہسپتال لاہور کی سرجیکل ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی، حالت تشویشناک

قصور کی رہائشی خاتون نے جنرل ہسپتال لاہور کی سرجیکل ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی،خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قصور میں خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس بند کر نے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس بند کر نے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لاہور سے کراچی چلنے والی شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی تھی ، مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ مزید پڑھیں

ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں آٹیزم ریسورس سینٹر کی افتتاحی تقریب

ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں آٹیزم ریسورس سینٹر کی افتتاحی تقریب

آٹیسٹک بچوں کی فلاح و بہتری کے لیے ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں آٹیزم سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو محمد مزید پڑھیں