نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے مندر کا افتتاح کردیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر وچسن واسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا کا افتتاح کر دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 27 ایکڑ رقبے پر صحرا میں تیار کیا گیا ’باپس‘ ہندو مندر ابوظہبی کو مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں عام انتخابات، سابق وزیردفاع کو واضح برتری حاصل

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت اور مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والے ملک انڈونیشیا بھی انتخابات کا انعقاد ہوا ہے، جس میں سابق وزیر دفاع کو برتری حاصل ہے۔آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب مزید پڑھیں

عمران خان کے بغیر پارلیمان چلے گی نہ ہم چلنے دیں گے،لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم حکومت بنانے کے قریب آچکے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کے بغیر پارلیمان چلے گی نہ ہی ہم چلنے دیں گے، عمران خان کے بغیر تو جمہوریت چلے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین، کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 100 روپے فی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا نومنتخب رکن اسمبلی اعجاز سواتی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نے اعجاز سواتی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ اعجاز خان سواتی کی بنیادی رکنیت معطل مزید پڑھیں

تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ہسپتال کی ایمرجنسی میں جا گھسی، ڈرائیور مارا گیا

امریکہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ہسپتال کی ایمرجنسی میں جا گھسی، حادثے میں ڈرائیور مارا گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ٹیکساس کے سینٹ ڈیوڈ نارتھ آسٹن میڈیکل سینٹر میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کی سینیٹر مہرتاج روغانی نے سینیٹ کی نشست چھوڑنے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مہر تاج روغانی نے نشست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے آخری اجلاس میں ارکان نے سینیٹ کمیٹیوں کی کارروائی پر انتہائی مایوسی کا اظہار کیا، کمیٹی میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کو کیا گارنٹی دی گئی جس پر وفاق میں حکومت بنانے کی حامی بھر لی

شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا اور مسلم لیگ (ن) نے واضح گارنٹی ملنے کے بعد وفاق میں حکومت بنانے کی حامی بھر لی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انتخابات میں تقسیم شدہ مینڈیٹ آنے کے بعد سیاسی پارٹیوں مزید پڑھیں