سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے نتیجے میں 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان مزید پڑھیں

ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ: بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی

لیاری سے تعلق رکھنے والی بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم ناروے کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بیٹر فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم نے ناروے کے مقامی کلب کو 0-5 سے شکست دی۔ بیٹر فیوچر پاکستان مزید پڑھیں

جان خطرے میں ڈال کر بچے کو بچانے والا 16 سالہ لائف گارڈ، ٹرمپ بھی متاثر ہو گئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کروز میں 16 سالہ لائف گارڈ رائڈر ولیمز نے خطرناک سمندری لہروں میں پھنسے 10 سالہ بچے کی جان بچا کر بہادری کی مثال قائم کر دی۔یہ واقعہ سانتا کروز کے سی برائٹ بیچ مزید پڑھیں

چنیوٹ میں لوہے اور تانبے کے ذخائر، ’ایک ارب ڈالر‘ کی سٹیل مل کا منصوبہ اور مقامی آبادی کے خدشات

سرکاری لوگ آئے تھے اور پوچھ رہے تھے کہ آپ کا کتنا رقبہ ہے، گھر میں کتنے کمرے ہیں۔ یہ گھر کس کے نام پر ہے، یہاں کتنے لوگ رہتے ہیں۔‘یہ کہنا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والا امیدوار فزیکل ٹیسٹ میں جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق بھرتی ٹیسٹ کے لیے آنے والا 25 سالہ اسحاق دوڑ کے دوران اچانک گرکر بےہوش ہوا، اسحاق کو ایمبولینس کے مزید پڑھیں

باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

“خدا کے نام پر چوری نہ کریں”، پی پی ایم پی اے ہاتھ جوڑ کر حلقے کے عوام سے اپیل

شہدادکوٹ : گرائی جانے والی سرکاری عمارت کا مٹیریل چوری کرنے والے لوگوں سے پی پی ایم پی اے نے ہاتھ جوڑ کر اپیل کر دی۔سٹار ایشیا نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نواب زادہ برہان چانڈیو مزید پڑھیں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان، میرپور میں ہڑتال

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم تنظیم جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں جبکہ میرپور میں بدھ کے مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل پاکستان کے گھر پر چھاپا مارنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں پیشرفت

لاہور میں اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کے گھر غلط فہمی کی بنیاد پر پر پولیس کی نفری لانے پر ایس ایچ او سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف درج مقدمے میں درخواست ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔اٹارنی مزید پڑھیں

لاہور: نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پی ٹی آئی رہنما کو قتل کردیا

لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طارق کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبداللہ طارق کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے عبداللہ طارق پر مزید پڑھیں